مہر خبررساں ایجنسی لبنانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزير خارجہ ابراہیم جعفری نے بیروت میں لبنان کے وزير اعظم سعد حریری سے ملاقات اور گفتگو کی۔اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ عراقی وزیر خارجہ شام کے دورے کے بعد لبنان کے دورے پر ہیں۔
عراق کے وزير خارجہ ابراہیم جعفری نے بیروت میں لبنان کے وزير اعظم سعد حریری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1884881
آپ کا تبصرہ