مراکش میں ٹرین پٹری سے اترنے کے نتیجے میں 100 افراد ہلاک و زخمی

مراکش میں ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مراکش میں ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

ٹرین حادثہ دارالحکومت رباط اور کنیٹرا شہر کے درمیان پیش آیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 90 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے حادثے کی تحقیق کا آغاز کردیا ہے۔

News Code 1884856

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =