12 اکتوبر، 2018، 8:49 PM

افغانستان میں بم دھماکے سے 13 افراد ہلاک

افغانستان میں بم دھماکے سے 13 افراد ہلاک

افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ شمالی خطے کے پولیس ترجمان نے بتایا کہ صوبہ فاریاب کے ضلع پشتو نکوٹ میں ہلاک خیز بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 13افراد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں 9 طالبان بھی شامل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ بم دھماکے کا نشانہ پولیس کا ایک گشتی قافلہ تھا۔ واضح رہے کہ تاحال کسی بھی گروپ کی جانب سے بم حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔

News Code 1884733

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha