9 اکتوبر، 2018، 1:01 PM

ترکی میں پ ک ک کے 80 افراد گرفتار

ترکی میں پ ک ک کے 80 افراد گرفتار

ترکی کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ترک سکیورٹی دستوں نے شبانہ کارروائی کے دوران کرد تنظیم پ ک ک کے 80 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ترک سکیورٹی دستوں نے شبانہ کارروائی کے دوران کرد تنظیم پ ک ک کے 80 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترک وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق ترکی کے مختلف شہروں میں شبانہ چھاپوں کے دوران کرد علیحدگی پسند تنظیم پ ک ک کے 80 افراد کو کرلیا گیا ہے ۔ اس سے قبل سنیچر کے دن بھی ترک حکام نے اعلان کیا تھا کہ کرد تنظیم پ ک ک کے ساتھ وابستہ 137 افراد کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔

News Code 1884643

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha