5 اکتوبر، 2018، 12:11 PM

ترکی اور قطر کا مشترکہ دفاعی صنعتی کمپنی تشکیل دینے کا اعلان

ترکی اور قطر کا مشترکہ دفاعی صنعتی کمپنی تشکیل دینے کا اعلان

ترکی اور قطر کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ ترکی اور قطر باہمی تعاون کے ساتھ مشترکہ دفاعی صنعتی کمپنی تشکیل دیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی اور قطر کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ ترکی اور قطر باہمی تعاون کے ساتھ مشترکہ دفاعی صنعتی کمپنی تشکیل دیں گے۔

اطلاعات کے مطابق ترکی اور قطر مشترکہ کمپنی کے ذریعہ دفاعی اور فوجی محصولات تیار کریں گے۔ترکی اور قطر خلیج فارس کے بحران میں باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

News Code 1884535

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha