3 اکتوبر، 2018، 5:58 PM

امریکہ میں 2 چھوٹے طیارے گر کر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک

امریکہ میں 2 چھوٹے طیارے گر کر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک

جنوبی کیلیفورنیا میں دو چھوٹے طیارے گر کر تباہ ہو گئے جس کے نتیجے میں 2 پائلٹ ہلاک جبکہ ایک مسافر زخمی ہو گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی کیلیفورنیا میں دو چھوٹے طیارے گر کر تباہ ہو گئے جس کے نتیجے میں 2 پائلٹ ہلاک جبکہ ایک مسافر زخمی ہو گیا ہے۔ حکام کے مطابق لاویرن میں بریکٹ فیلڈ ایئرپورٹ کے نزدیک ایک نجی نرسری پلانٹ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے کے باعث 69 سالا شخص موقع پر ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا، مذکورہ ایئرپورٹ کے احاطے میں ہی ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہونے کے باعث اسکا پائلٹ ہلاک ہو گیا، طیارہ تباہ ہونے کے دوران اس میں زور دھماکہ ہوا جس سے اردگرد لوگ خوفزادہ ہو گئے، دونوں حادثات کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔

News ID 1884484

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha