ایران کے نائب وزير خارجہ کی افغان صدر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات میں اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات میں اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقچی نے اس ملاقات میں صدر حسن روحانی کا گرم سلام اور پیغام بھی افغان صدر اشرف غنی کو پیش کیا۔

News Code 1883920

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 5 =