سعودی وزیر اطلاعات پاکستان پہنچ گئے

سعودی عرب کے وزیر اطلاعات عواد بن صالح العواد خصوصی طیارے کے ذریعہ پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر اطلاعات عواد بن صالح العواد خصوصی طیارے کے ذریعہ  پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق سعودی وزیراطلاعات کے ساتھ سعودی عرب کے سفیر نواف المالکی، سعودی وزیر اطلاعات کے مشیر صدر مرکز اسلامی ابلاغیات فہیم بن حامد الحامد بھی شامل ہیں ۔ سعودی وزیر اطلاعات پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News Code 1883742

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 4 =