30 اگست، 2018، 7:48 PM

شامی فوج امریکہ کے ممکنہ حملے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار

شامی فوج امریکہ کے ممکنہ حملے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار

روسی ذرائع کے مطابق شامی فوج امریکہ کے ممکنہ حملے کامقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج امریکہ کے ممکنہ حملے کامقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔ روسی ذرائع کے مطابق شامی فوج امریکہ کے میزائل حملے کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔ روس کے مطابق شامی فوج کے پاس مقابلہ کے لئے اسلحہ کافی مقدار میں موجود ہے جن میں پچورا 2 ام بھی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق تین مغربی ممالک امریکہ ، فرانس اور برطانیہ شام پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

News Code 1883524

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha