مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، اس موقع پر آرمی چیف نے عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔
News ID 1883439
آپ کا تبصرہ