روس اور ترکی کے وزراء دفاع کی ملاقات

ماسکو میں روس اور ترکی کے وزراء دفاع نے باہمی ملاقات ميں فوجی تعاون بڑھانے پر تاکید کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس اور ترکی کے وزراء دفاع نے باہمی ملاقات ميں فوجی تعاون بڑھانے پر تاکید کی ہے۔ ماسکو میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں ممالک کے وزراء دفاع نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات میں شام کے معاملے پر بھی غور کیا گیا۔

News Code 1883157

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =