پشاور میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر5 ججز برطرف

پاکستان میں پشاور ہائی کورٹ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر5 ججز کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں پشاور ہائی کورٹ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر5 ججز کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق برطرف کیے جانے والے ججز میں ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج اورنگزیب خان، ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج نعیم اقبال اور ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج شکیل الرحمن شامل ہیں ۔ذرئع کے مطابق برطرف کیے جانے والے سول ججوں میں جوہر اعجاز اور سول جج صائمہ عرفان بھی شامل ہیں ۔

News Code 1883151

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 9 =