مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی سکیورٹی فورسز نے گذشتہ تین ہفتوں میں صوبہ سویداء کے اطراف میں فوجی آّریشن کے دوران 90 سے زائد وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گردوں کے خلاف اس علاقہ میں فوجی آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔
شامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ تین ہفتوں کے دوران السویداء علاقہ میں 90 سے زائد وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1883145
آپ کا تبصرہ