چین کے صدر روس کا دورہ کریں گے

روس کے صدر پوتین نے کہا ہے کہ چین کے صدر عنقریب روس کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ریانوسٹی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر پوتین نے کہا ہے کہ چین کے صدر عنقریب روس کا دورہ کریں گے۔ روسی صدر نے کہا کہ چينی صدر ستمبر میں روس کا دورہ کریں گے اس سفر میں دونون ممالک کے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔

News Code 1883109

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 10 =