ملزم نواز شریف عدالت میں پیشی کے بعد جیل منتقل

پاکستان کے سزا یافتہ سابق وزير اعظم ملزم نوازشریف کو احتساب عدالت میں مختصر سماعت کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے سزا یافتہ سابق وزير اعظم ملزم نوازشریف کو احتساب عدالت میں مختصر سماعت کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کے سلسلے میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو انتہائی سخت سکیورٹی میں بکتر بند کے ذریعے احتساب عدالت لایا گیا۔ عدالت نے مختصر سماعت کے بعد دونوں ریفرنسز کی مزید سماعت بدھ 15 اگست تک ملتوی کردی ، جسے کے بعد نواز شریف کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ۔ نواز شریف اس وقت 10 سال جیل کی سزآ کاٹ رہے ہیں۔

News Code 1883025

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 8 =