مہر خبررساں ایجنسی نے سی ٹی وی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کینیڈا کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ مشرقی کینیڈا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کینیڈا کے صوبہ نیو براوویک کے شہر فردریکٹن میں پیش آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں ۔
کینیڈا کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ مشرقی کینیڈا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1882952
آپ کا تبصرہ