امریکہ کی روس کے خلاف مزید پابندیاں/ روس کی جوابی کارروائی کی دھمکی

امریکہ نے روس پرایکسپورٹ سیکٹر اور سیکورٹی آلات سے متعلق پابندیاں عائد کردی ہیں ادھرروس نے امریکی پابندیوں کے خلاف جوابی کارروائی کرنے کی دھمکی دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے روس پرایکسپورٹ سیکٹر اور سیکورٹی آلات سے متعلق پابندیاں عائد کردی ہیں ادھرروس نے امریکی پابندیوں کے خلاف جوابی کارروائی کرنے کی دھمکی دی ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے سینئر عہدیدار کے مطابق روس پر پابندیوں میں الیکٹرونکس، لیزر، سینسرز اور آئل گیس پروڈکشن ٹیکنالوجیز کی برآمدات پر پابندی شامل ہوگی۔ امریکی پابندیوں کا اطلاق 22 اگست سے ہوگا۔

News Code 1882928

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 3 =