مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر میں کار بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مصر کے علاقہ الدقی میں کار بم دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اس دھماکے کے بارے میں مزید کوئی اطلاع نہیں ہے۔
مصر میں کار بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1882838
آپ کا تبصرہ