مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے یمن کے خلاف مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں الحدیدہ اور صعدہ پر بڑے پیمانے پر بمباری کی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق سعودی جنگی طیاروں نے صعدہ کے علاقہ الحجلہ پر بمباری کی جبکہ الحدیہ کے مخۃلف علاقوں پر بھی سعودی رعب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

سعودی عرب کے یمن کے خلاف مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں الحدیدہ اور صعدہ پر بڑے پیمانے پر بمباری کی ہے ۔
News Code 1882830
آپ کا تبصرہ