5 اگست، 2018، 6:28 PM

ایران کی ونزوئلا کے صدر پر قاتلانہ حملے کی مذمت

ایران کی ونزوئلا کے صدر پر قاتلانہ حملے کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ونزوئلا کے صدر میڈروڈ نکولس پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ونزوئلا کے صدر میڈروڈ نکولس پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ونزوئلا کے صدر پر حملے کو بزدلانہ کارروائی قراردیتے ہوئے کہا کہ دشمن نے ونزوئلا میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے یہ حملہ کیا ہے جس میں اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

News Code 1882815

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha