مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق سنگاپور میں اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزراء خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایران کے وزير خارجہ سنگا پور کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے روس کے وزیر خآرجہ سرگئی لاوروف سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
سنگاپور میں اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزراء خآرجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
News ID 1882744
آپ کا تبصرہ