مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق سنگار پور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے جاپان کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ۔ علاقائی امور اور عالمی مسائۂ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔
سنگار پور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ ظریف نے جاپان کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1882738
آپ کا تبصرہ