ایرانی وزير خارجہ کی جاپان کے وزير خارجہ سے ملاقات

سنگار پور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ ظریف نے جاپان کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق سنگار پور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے جاپان کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ۔ علاقائی امور اور عالمی مسائۂ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔

News Code 1882738

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =