24 جولائی، 2018، 7:36 PM

امریکہ کا عارضی طور پر ترکی کو ایف 35 طیارے نہ دینے کا اعلان

امریکہ کا عارضی طور پر ترکی کو ایف 35 طیارے نہ دینے کا اعلان

امریکی کانگریس نے ترکی کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے پر عارضی طور پر روک لگا دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نےبلومبرگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی کانگریس  نے ترکی کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے پر عارضی طور پر روک لگا دی ہے۔ امریکی کانگریس نے امریکی وزارت دفاع سے 90 دن میں  ترکی کے ساتھ دوطرفہ  تعلقات اور روس سے  ترکی کے ایس 400 دفاعی میزائل کے اثرات کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔

News Code 1882507

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha