جنوبی افریقہ میں فائرنگ سے 11 افراد ہلاک

جنوبی افریقہ میں مسلح افراد کے حملے میں 11 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسکائی نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی افریقہ میں مسلح افراد کے حملے میں  11 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ جنوبی افریقہ کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے دار الحکومت میں نامعنوم مسلح افراد کے حملے میں 11 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔

News Code 1882453

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =