مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے شہر جیزان کے ايئر پورٹ پر بیلسٹک میزائل داغا ہے جس نے اپنے ہدف کو بالکل ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔ یمنی فورسز نے کل رات سعودی رعب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی رعب کی تیل کی کمپنی ارامکو پر بھی ڈرون طیارے کے ذریعہ حملہ کیا جس کے نتیجے میں ارامکو میں آگ لگ گئی۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے شہر جیزان کے ايئر پورٹ پر بیلسٹک میزائل داغا ہے جس نے اپنے ہدف کو بالکل ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔
News ID 1882361
آپ کا تبصرہ