19 جولائی، 2018، 3:01 PM

امریکی صدر کی ملاقات کی درخواست پر ایرانی صدر کا رد عمل

امریکی صدر کی ملاقات کی درخواست پر ایرانی صدر کا رد عمل

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات کی درخواست پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی درخواست اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اس کے بیان میں کوئی تناسب نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات کی درخواست پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی درخواست اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اس کے بیان میں کوئی تناسب نہیں ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ 8 بار ملاقات کی درخوات دی جسے ایرانی صدر نے یہ کہہ کر رد کردیا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی صدر کا ایران کے خلاف بیان اور اس کی ملاقات کی درخواست میں کوئی تناسب نہیں ہے۔

باخـبر ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دوران امریکی صدر کی ٹیم نے صدر ٹرمپ کی ایرانی صدر کے ساتھ ملاقات کے لئۓ 8  بار درخواست دی جسے ایرانی صدر نے ایران کے خلاف امریکی مؤقف کے پیش نظر مسترد کردیا۔

News ID 1882358

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha