19 جولائی، 2018، 11:31 AM

عراق کے شہرکرکوک میں زوردار بم دھماکہ

عراق کے شہرکرکوک میں زوردار بم دھماکہ

عراق کے شہر کرکوک میں بم دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر کرکوک میں پانچ بم دھماکے ہوئے ہیں  جن میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایک دھماکہ کرکوک اور بغداد روڈ پر ہوا ،جبکہ دو دھماکے دیگر علاقوں میں ہوئے اور دو دھماکے الحریہ علاقہ میں ہوئے ہیں۔

News ID 1882353

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha