14 جولائی، 2018، 10:30 AM

سزایافتہ مجرم نواز شریف کے استقبال کو روکنا قانون کے مطابق

سزایافتہ مجرم نواز شریف کے استقبال کو روکنا قانون کے مطابق

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزير اعظم نواز شریف سزا یافتہ مجرم ہیں اور سزا یافتہ مجرم کے استقبال کو روکنا آئین اور قانون کے مطابق ہے اور پاکستانی عوام بھی کسی مجرم کا ساتھ دینے کے لئے تیار نہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزير اعظم نواز شریف سزا یافتہ مجرم ہیں اور سزا یافتہ مجرم کے استقبال کو روکنا آئین اور قانون کے مطابق ہے اور پاکستانی عوام بھی کسی مجرم کا ساتھ دینے کے لئے تیار نہیں۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف نے ملک  اور قوم کو کافی نقصان پہنچایا ہے اور قوم و ملک سے لوٹی ہوئی دولت انھوں نے لندن میں جمع کررکھی ہے۔  

News ID 1882202

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha