مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان میں بارشوں اور سیلاب سے لاپتہ افراد کی تلاش کےلئے ریسکیو آپریشن تیز کردیا گیا ہے جبکہ بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 200 تک پہنچ گئی ہے۔ تیز بارشوں ،سیلاب اور طوفانی ہوائوں سے جاپان میں لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ متاثرین کی تلاش کےلئے 70ہزاز سے زائد افراد ریسکیو آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔
جاپان میں بارشوں اور سیلاب سے لاپتہ افراد کی تلاش کےلئے ریسکیو آپریشن تیز کردیا گیا ہے جبکہ بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 200 تک پہنچ گئی ہے۔
News ID 1882198
آپ کا تبصرہ