مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ امارات میں خفیہ قید خانہ موجود ہیں جہاں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا جارہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اماراتی فورسز ان قید خانوں میں یمنی قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک روا رکھے ہوئے ہے ۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔
News ID 1882151
آپ کا تبصرہ