ایمنسٹی اینٹرنیشنل
-
افغانستان میں لاکھوں افراد کی زندگیاں خطرے میں ہیں
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے ایک بیان میں افغانستان کی صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں لاکھوں افراد کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔
-
بھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نےاپنا کام بند کردیا
بھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے بینک اکاؤنٹ منجمد کردیے گئے جس کے نتیجے میں اس نے اپنے ملازمین کو فارغ کرکے بھارت میں جاری کام بند کردیا۔
-
دہلی میں مسلم کش فسادات میں پولیس نے ہندو شرپسندوں کا ساتھ دیا
عالمی ادارے ایمنسٹی انٹر نیشنل نے بھارتی دارالحکومت دہلی میں ہونے والے مذہبی فسادات میں پولیس کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کہا ہے۔ دہلی میں مسلم کش فسادات میں بھارتی پولیس نے ہندو شرپسندوں کا ساتھ دیا تھا۔
-
میانمار کی فوج فضائی بمباری میں مسلمان شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمار میں فضائی بمباری میں بچوں اور خواتین سمیت معصوم شہریوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار کی فوج رکھائن اور چن صوبوں میں اقلیتوں کے خلاف جنگی جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی بھارتی مسلمانوں کے خلاف بھارتی حکومت کے اقدامات پر تشویش
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کے بھارتی مسلمانوں کے خلاف اقدامات تشویش ہے بھارتی مسلمانوں کو کورونا پھیلاؤ کا ذمہ دار قرار دینا غلط ہے۔
-
سعودی عرب کی خفیہ عدالت کے جبر و ظلم کا پردہ فاش
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب کی خفیہ عدالت کے مظالم اور غیر انسانی حرکتوں کا پردہ فاش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی عدالت کو مخالفین کے خلاف ظلم و جبر کے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
-
بھارت کا متنازع شہریت قانون انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مسلمانوں کے خلاف بھارتی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے بھارت کے متنازع شہریت قانون کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دے دیا ہے۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی بھارت میں طلباء کے خلاف طاقت کے بے جا استعمال کی شدید مذمت
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی اوراتر پردیش میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلباء کے خلاف طاقت کے بے جا اور غلط استعمال کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔