مہر خبررساں ایجنسی نے طلوع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغان سکیورٹی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 10 دنوں میں افغانستان میں 150 داعش دہشت ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان سکیورٹی فورسز نے آج ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ گذشتہ دس دنوں میں افغانستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران 150 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
افغان سکیورٹی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 10 دنوں میں افغانستان میں 150 داعش دہشت ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1882059
آپ کا تبصرہ