8 جولائی، 2018، 8:03 PM

افغانستان میں 150 داعش دہشت گرد ہلاک

افغانستان میں 150 داعش دہشت گرد ہلاک

افغان سکیورٹی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 10 دنوں میں افغانستان میں 150 داعش دہشت ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے طلوع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغان سکیورٹی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 10 دنوں میں افغانستان میں 150 داعش دہشت ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان سکیورٹی فورسز نے آج ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ گذشتہ دس دنوں میں افغانستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران 150 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

News ID 1882059

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha