7 جولائی، 2018، 3:12 PM

الحدیدہ میں سعودیہ کا حملہ ناکام/ متعدد سعودی فوجی ہلاک

 الحدیدہ میں سعودیہ کا حملہ ناکام/ متعدد سعودی فوجی ہلاک

یمنی فورسز اور قبائل الحدیدہ میں سعودی عرب کی جارح فوج کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے سعودی عرب کے متعدد کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل الحدیدہ میں سعودی عرب کی جارح فوج کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے سعودی عرب کے متعدد کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبآئل نے مجازہ علاقہ ميں سعودی عرب کے فوجیوں کے ٹھکانوں پر راکٹوں اور کم فاصلہ تک مار کرنے والے میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1882023

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha