6 جولائی، 2018، 6:30 PM

ایران اور روس کے وزراء خارجہ کی ملاقات

ایران اور روس کے وزراء خارجہ کی ملاقات

ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ اور روس کے وزير خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف  اور روس کے وزير خارجہ سرگئي لاورف نے ملاقات اور گفتگو کی۔اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ، عالمی امور اور مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں تبادلہ خکیال کیا گیا۔

News Code 1881994

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha