23 جون، 2018، 8:00 PM

ایتھوپیا میں وزیراعظم کے اجتماع میں دھماکہ/ 1 ہلاک 153 افراد زخمی

ایتھوپیا میں وزیراعظم کے اجتماع میں دھماکہ/ 1 ہلاک 153 افراد زخمی

افریقی ملک ایتھوپیا میں وزیر اعظم کے ایک اجتماع سے خطاب کے دوران بم دھماکہ ہوا جس میں 1 شخص ہلاک اور 153 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے یورو نیوزکے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افریقی ملک ایتھوپیا میں وزیر اعظم ابی احمد کے ایک اجتماع سے خطاب کے دوران بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 1 شخص ہلاک اور 153 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایتھوپیا کے 41 سالہ وویر اعظم ادیس آبابا میں ایک عظيم اجتماع سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران دھماکہ ہوگيا جس میں 1 فرد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

News ID 1881636

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha