23 مئی، 2018، 4:12 PM

نبیہ بری لبنانی پارلیمنٹ کے چھٹی بار اسپیکر منتخب

نبیہ بری لبنانی پارلیمنٹ کے  چھٹی بار اسپیکر منتخب

لبنانی پارلیمنٹ کے موجودہ اسپیکر نبیہ بری 98 فیصد آراء حاصل کرکے لبنانی پارلیمنٹ کے چھٹی بار اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی  المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنانی پارلیمنٹ کے موجودہ اسپیکر نبیہ بری 98 فیصد آراء حاصل کرکے لبنانی پارلیمنٹ کے دوبارہ اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔ لبنانی پارلیمنٹ کا اجلاس میشل المر کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ جس ميں نبیہ بری چھٹی بار لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

News ID 1880914

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha