https://ur.mehrnews.com/news/1880382/ 30 اپریل، 2018، 12:28 AM News ID 1880382 دنیا دنیا 30 اپریل، 2018، 12:28 AM جدہ کی تجارتی مارکیٹ میں آگ لگ گئی سعودی عرب کے شہر جدہ کی ایک تجارتی مارکیٹ میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی ۔ اس آتشزدگی میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ News ID 1880382 لیبلز سعودی عرب
آپ کا تبصرہ