مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقہ مظفر آباد میں مسافر جیپ کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مظفر آباد کے نواحی علاقے سیری درہ جانے والی مسافر جیب کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت جیب میں 10 افراد سوار تھے، دیگر مسافروں کو بچانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقہ مظفر آباد میں مسافر جیپ کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1880275
آپ کا تبصرہ