17 اپریل، 2018، 10:29 AM

ایران اور پاکستان کی سرحد پر 2 شرپسند ہلاک

ایران  اور پاکستان کی سرحد پر 2 شرپسند ہلاک

اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی سرحد پر ایرانی سکیورٹی فورسز اور شرپسندوں کے درمیان جھڑپ میں 4 ایرانی اہلکار شہید جبکہ 2 شر پسند بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خـبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی سرحد پر ایرانی سکیورٹی فورسز اور شرپسندوں کے درمیان جھڑپ میں 4 ایرانی اہلکار شہید جبکہ 2 شر پسند بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اس جھڑپ میں 3 ایرانی اہلکار زخمی بھی ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے 2 شر پسندوں کا تعلق پاکستان سے بتایا جاتا ہے جو غیر قانونی طور پر ایران کی سرحد میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔

News ID 1880097

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha