مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج ایک اعلی وفد کے ہمراہ تاجیکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں اکو تنظیم کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے 23 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج ایک اعلی وفد کے ہمراہ تاجیکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
News ID 1880080
آپ کا تبصرہ