8 نومبر، 2017، 2:25 PM

ایرانی وزير خارجہ تاجیکستان پہنچ گئے

ایرانی وزير خارجہ تاجیکستان پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزير خارجہ اس سفر میں تاجیکستان کے وزير خارجہ، صدر اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1876521

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha