8 اپریل، 2018، 2:53 PM

امریکی سفیر پاکستانی وزارت خارجہ میں طلب

امریکی سفیر پاکستانی وزارت خارجہ میں طلب

پاکستانی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کو طلب کرکے امریکی سفارتی اہلکار کی گاڑی کی ٹکر سے شہری کی ہلاکت پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کو طلب کرکے امریکی سفارتی اہلکار کی گاڑی کی ٹکر سے شہری کی ہلاکت پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان نے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کو دفترخارجہ طلب کیا اور گزشتہ  روز امریکی سفارتی اہلکار کی گاڑی کی ٹکر سے شہری کے ہلاک  ہونے پر احتجاج کیا گیا۔ پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کو سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے طلب کیا تھا۔

News ID 1879917

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha