کشمیر میں علیحدگی پسند رہنماؤں کی 2 سالہ نظر بندی کا خاتمہ

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکومت نے علیحدگی پسند کشمیری رہنماؤں کی 2 سالہ نظر بندی کو مشروط طور پر ختم کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکومت نے علیحدگی پسند کشمیری رہنماؤں کی  2 سالہ نظر بندی کو مشروط طور پر ختم کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حکومت نے سید علی گیلانی سمیت میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک کی نظر بندی ختم کر دی ،اور انہیں گھر سے باہر نکلنے کی مشروط اجازت دے دی گئی ہے جس کے تحت حریت رہنماؤں کو سیاسی و سماجی سرگرمیوں کے دوران ریاست مخالف تقاریر پر پابندی کا سامنا ہو گا۔

News Code 1879711

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 6 =