مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کےحوالے سے نقل کیا ہے کہ ایئر انڈیا کے بھاری خسارے سے ہندوستانی حکومت کو مشکلات کا سامنا ہے جس کی نجکاری کیلئے حکومت لائحہ عمل تیار کررہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایئر انڈیا اپنے 100ڈپٹی جنرل منیجرپائلٹوں کو ترقی دیکر ایگزیکٹیو کے عہدے پر جلد فائز کریگی جن کی تنخواہوں میں فی کس 12لاکھ روپے اضافہ کیا جائیگا۔ دوسری جانب ایئرانڈیا کی نجکاری کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔
ہندوستانی ذرائع کے مطابق ایئر انڈیا کے بھاری خسارے سے حکومت کو مشکلات کا سامنا ہے جس کی نجکاری کیلئے حکومت لائحہ عمل تیار کررہی ہے۔
News ID 1879580
آپ کا تبصرہ