24 مارچ، 2018، 1:05 PM

دمشق پر وہابی دہشت گردوں کے راکٹ حملوں میں 4 افراد جاں بحق

دمشق پر وہابی دہشت گردوں کے راکٹ حملوں میں 4 افراد جاں بحق

شام کے دارالحکومت دمشق پر وہابی دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں 4 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق پر وہابی دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں 4 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔ شامی پولیس کے مطابق شہری آبادی پر دہشت گردوں کے حملے جاری ہیں۔ دہشت گردوں نے دمشق پر 16 راکٹ فائر کئے ہیں جن کے نتیجے میں 4 شہری جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1879575

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha