روس کے خلاف برطانوی اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا

روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے برطانیہ کو شدید ردعمل کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کو روس مخالف اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے برطانیہ کو شدید ردعمل کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کو روس مخالف اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق سرگئی لاوروف کا کہناتھا کہ اگر برطانیہ نے ’روس مخالف‘ اقدامات جاری رکھے تو روس کو بھی دو طرفہ اصولوں کے تحت جواب دینا ہو گا۔ انہوں نے اپنے جاپانی ہم منصب تارو کونو سے ملاقات کے بعد مزید کہا کہ سابق روسی جاسوس سیرگئی اسکرپل پر حملے کے معاملے پر لندن حکومت کو ٹھوس شواہد پیش کرنے چائيیں ۔

News Code 1879571

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =