صدر حسن روحانی  عنقریب ترکمنستان اور آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی 27 مارچ کو ترکمنستان اور 29 مارچ کو آذربائیجان کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی  27 مارچ کو ترکمنستان اور 29 مارچ کو آذربائیجان کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق صدر حسن روحانی اس دو روزہ سفر میں ترکمنستنا اور آذربائیجان کے صدور سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ صدر حسن روحانی 29 مارچ کو آذربائیجان اور ایران کے درمیان آستارا -  رشت مشترکہ ریل معاہدے پر بھی دستخط کریں گے۔

News Code 1879479

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =