ظریف باکو روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف باکو روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آذربائیجان کے دورے پر باکو روانہ ہوگئے ہیں۔ جہاں وہ  ایران، آذربائیجان ، ترکی اور جارجیا کے چہار فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

News Code 1879383

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =